wafatariq.wordpress.com
Hajj series 2
سفر شروع ہو چکا ہے جدّہ کا ۔ الٹی الٹی سی ا رہی ہے۔ جیسے نروز ہونے پر ہوتا ہے۔ یہ انزیٹی کے وقت۔فواز اور اواب کی شکل دیکھ کر آیت یاد آگئی تھی۔ جس کا مفہوم ہے اولاد اور مال ایک فتنہ ہے۔ بیشک اولاد ا…